: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس،14اپریل(ایجنسی) روسی صدر ولادی میر پوٹن آج جمعرات کو ایک ٹیلی وژن شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔ پوٹن کے ترجمان دیمتری پیشکوف کے مطابق اس سالانہ شو کے دوران صدر عوام کی
جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیں گے۔ عام طور پر یہ شو کئی گھنٹوں تک جاری رہتا ہے اور اس میں داخلی مسائل ہی زیر بحث آتے ہیں۔ پیشکوف کے مطابق روس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور افراط زر اس شو کے ایک اہم موضوعات ہوں گے۔